پاکستان کودھمکی۔۔۔۔۔ زائیونسٹ کے خطرناک ترین پلان ۔ ۔ ۔ ۔
پاکستان_کو_دھمکی ، زائیونسٹ کے خطرناک ترین پلان ۔ ۔ ۔ ۔ سعودی عرب و دیگر چند عرب ممالک کیجانب سے ریاست پاکستان کو دھمکی آئی ہے کہ اگر اسرائیل کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہم پاکستان کی اسٹاک ایکسچینج تباہ کر دیں گے ۔ اسٹاک مارکیٹ سے سارا پیسہ نکال لیں گے جو قرض دے رکھا ہے وہ بھی واپس کرنا ھو گا اورامریکہ ، یورپی یونین سے بانڈز فروخت کروا دیں گے ۔ اچانک یہ کام کیا جائے گا ، ڈالر بڑھے گا ، اسٹاک مارکیٹ گرے گی ، میڈیا پراینکرز پلانٹ کروا کر ، عربوں کا دفاع کیا جائے گا ، ملبہ حکومت پر گرا دیا جائے گا ، جے شنکر کےیو اے ای کے دورہ کے دوران ڈیل ہوئی ہے کہ جتنی اسرائیلی انویسٹمنٹ آ رہی ہے اس سے بھارتیوں کو جابز دیں اورپاکستانیوں کو نکالیں ۔ ۔ ۔ پاکستانی فارن آفس خاموش ، وزراء ، مشیران سب خاموش ، بولتے ہیں تو پیسہ واپس کرنا پڑتا ہے ۔ پھر لکھ رہا ہوں ، چوروں کو لتر مار کر پیسہ نا نکلوانا اورپوری دنیا میں ذلیل و رسوا ہو جانا ۔ ۔ ۔۔۔ یہودی زائیونسٹ ،پاکستان کو معاشی لحاظ سے اتنا کمزور کر دے گا اوراس سطح پر آپ کو لایا جائےگا جہاں آپ خود ہاتھ جوڑ کر شیطانی کیمپ میں جائیں گے ۔ ...