الیکٹرک کار اب پاکستان میں بھی۔۔۔۔؟؟؟؟؟
گاڑیوں کے شوقین افراد کے لیے اہم خبر سامنے آگئی، پشاور زلمی کے اونر اور ہائیر کمپنی کے چیف ایگزیکیٹو جاوید آفریدی نے
کے نام سےہیں۔MG-ZS-EV اورMG-HS کروائے ہیں جو کہ رواں سال الیکٹرک گاڑیوں کے2 نئے ماڈل متعارف
جاوید آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے اپنا یہ پیغام جاری کیا۔
پاکستان کی پہلی مکمل الیکٹریکل گاڑی ہے، MG ZS EV
اس سے
قبل جاوید آفریدی ٹوئٹ کے ذریعے مذکورہ گاڑی کے فیچرز کے بارے میں بتا چکے ہیں۔

2.0L high-efficiency turbo petrol engine,
231PS and maximum torque of 360NM,
Air quality management system All Wheel Drive (AWD) system,
Eco, Normal, Comfort, and Sports driving style,
Premium audio system,
Six speed, dual clutch transmission gearbox,
Top speed of 210 km/h,
10.1 inch touch screen with the connectivity to GPS Navigation
Comments